Loki Ka Raita Tips in Urdu - Loki Ka Raita Totkay - Tip No. 1338

Urdu Totkay Loki Ka Raita لوکی کارائتہ (Tip No. 1338) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Tasty Raita in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Loki Ka Raita Recipe In Urdu

لوکی کارائتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1338

اشیاء:
لوکی ایک پاؤ
دہی آدھا کلو گرام
زیرہ سفید ڈیڑھ ٹی سپون
سبز مرچ دو عدد
نمک ایک ٹی سپون
سرخ مرچ آدھا ٹی سپون
سبز دھنیا نصف پوتھی
پودینہ چند پتے
ترکیب:
سب سے پہلے لوکی چھیل کر انہیں اچھی طرح سے کدو کش کر لیا جائے اور پھر اس میں تھوڑاسا پانی ڈال کر ابلنے کے لئے رکھ دیں۔پانی اس قدر ہو کہ لوکی اچھی طرح گل جائے اور پانی بھی خشک ہو جانا چاہیے ۔ اس کے بعد ہی اچھی طرح سے پھینٹ لیں اور اس میں نمک سرخ مرچ اور لوکی شامل کر لیا جائے۔ سفید زیرہ بھون کر سبز مر چ پودینہ اور سبز دھنیا کے ساتھ سل پر پیس لیں اور یہ تمام اشیاء بھی دہی میں ملا لی جائیں ۔ اس کے بعد تمام اشیاء کو دہی میں اچھی طرح سے پھینٹ لیا جائے ۔ لوکی کا عمدہ اور خوش ذائقہ رائتہ تیا رہے۔ہر قسم کی ڈشوں کے ساتھ مزے مزے سے تناول فرمائیں۔

More From Tasty Raita