Gajar Ka Halwa Tips in Urdu - Gajar Ka Halwa Totkay

گاجر کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gajar Ka Halwa Recipe In Urdu

اشیاء:
گا جر ایک کلو
چینی ایک پاؤ
کھویا ایک پاؤ
گھی ایک پاؤ
ترکیب:
گاجریں چھیل کر کدوکش کر لیں۔ دودھ درمیانی آنچ پر گرم کر یں اور گاجر یں ڈال کر پکائیں دودھ خشک ہو جائے تو چینی ملا کر بھونیں 5منٹ بعد کھویا گھی میں بھون کر ڈال دیں۔ حلوہ بھونیں حتیٰ کہ گھی چھوڑ دے اب علیحدہ سے انڈے ابالیں اور چھیل کر قتلے کر لیں اوپرسجا دیں۔

More From Carrot - مزید