Gajreela Tips in Urdu - Gajreela Totkay - Tip No. 5242

Urdu Totkay Gajreela لذیز گجریلہ (Tip No. 5242) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Carrot in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gajreela Recipe In Urdu

لذیز گجریلہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5242

گاجروں کو اچھی طرح دھو کر کدوکش کرلیں۔
چاول بھگودیں۔
گاجر یں اور چاول ایک کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے چھوڑ دیں۔
جب پانی بالکل خشک ہوجائے اور چاول گل جائیں تب الگ برتن میں گھی گرم کرکے الائچی کابگھار کریں۔
3اور گاجر میں ڈال دیں۔
چینی بھی ڈال دیں۔
پکنے دیں اور دودھ بھی شامل کردیں۔
جب دودھ تقریباََ آدھا رہ جائے تو ذائقے کے لئے تھوڑا سا قلا قند یا کھویا شامل کردیں۔
بادام پستے سے گارنش کریں۔

More From Carrot