Laziz Sawaiyan Tips in Urdu - Laziz Sawaiyan Totkay

لذیذ سویاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Laziz Sawaiyan Recipe In Urdu

سویا گھی میں بھون لیں
سوکھا دودھ، گھی، انڈا اور چینی ملا کر پھینٹ لیں
اب دودھ ابال کر اس میں سب کچھ ملا دیں
پھر خوب پکائیں
جب دودھ سوکھنے لگے تو اتار کر ڈونگے میں نکال لیں
اب ناریل کاٹ کر ملا دیں
ٹھنڈی ہونے پر فرج میں رکھ دیں
پھر ایک گھنٹے بعد نکال کر نوش فرمائیں

More From Seviyan Aur Sheer Khurma - مزید