Laziz Zerda Tips in Urdu - Laziz Zerda Totkay - Tip No. 3277

Urdu Totkay Laziz Zerda لذیذ زردہ (Tip No. 3277) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Laziz Zerda Recipe In Urdu

لذیذ زردہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3277

اشیاء:
چاول ایک کلو گرام
پستہ 100گرام
الائچی 10گرام
نارنگی کا چھلکا ایک عدد
کشمش 100گرام
بادام 125گرام
زعفران ایک ماشہ
چینی، زردہرنگ حسب ضرورت
ترکیب:
نارنگی کے چھلکے پر سے سفید گودا گل کر لیں اور پیلا سخت چھلکا باریک کاٹ لیں اور پانی میں ابال کر ایک طرف رکھ دیں۔ پانی زردہ رنگ ڈال کر ابلنے کے لئے رکھ دیں چاول بھگوئے ہوئے خشک کر کے ابلتے ہوئے پانی میں ڈال دیں۔ جب گل جائیں تو پانی نکال دیں۔ اب نارنگی کے ٹکڑے، بادام، پستہ، صاف کیا کاٹ کر ڈال دیں الائچی بھی شامل کر کے گھی میں پکا لیں اب چاول بھی شامل کر لیں۔ 5منٹ بعد دودھ کا چھینٹا دیں زعفران ، کیوڑہ پیس کر شامل کر یں اور دم پر رکھ دیں۔

More From Biryani, Rice, Chawal