Kheer Tips in Urdu - Kheer Totkay

کھیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kheer Recipe In Urdu

اشیاء:
چاول ایک پاؤ
چینی آدھا پاؤ
دودھ ایک کلو
کیوڑہ تین چمچ
سبز الائچی چھ عدد
پستہ بادام 8عدد
ترکیب:
چاول اچھی طرح صاف کر یں اور پانی میں بھگو دیں۔ ایک گھنٹے کے بعد دودھ گرم کر یں اور جب دودھ ابلنے لگے تو چاول ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں۔ 15منٹ بعد چینی حسب پسند ڈال دیں اور چمچ سے مکس کر یں جب دودھ خشک ہو جائے تو الائچی اورکیوڑہ ڈال کر اتار لیں۔ پلیٹوں میں نکال کر اوپر کترے ہوئے بادام اور پستہ سجا دیں۔ مزیدار کھیر تیار ہے۔

More From Yummy Sweet Dish - مزید