Lemo Champ Tips in Urdu - Lemo Champ Totkay - Tip No. 1567

Urdu Totkay Lemo Champ لیموں چانپ (Tip No. 1567) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lemo Champ Recipe In Urdu

لیموں چانپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1567

اشیاء:
چانپ ایک کلو
ٹماٹر آدھا پاؤ
لیموں دو عدد
گرم مصالحہ ایک چمچ
پیاز آدھا پاؤ
گھی 100گرام
نمک مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
چانپوں کو اچھی طرح دھو لیں۔ ایک برتن میں لیموں کا رس، سرکہ، گرم مصالحہ، نمک اور مرچ ملا لیں۔ پیازوں کو بھی کوٹ کر اس میں آمیزے میں ملا دیں۔اب چانپوں پر اس آمیزے کو اچھی طرح ملا لیں ۔ دس منٹ کے لئے ریفریجریٹر میں رکھیں۔ جب مصالحہ خشک ہو جائے تو اوون میں رکھ لیں ۔ ساتھ ساتھ وقفے وقفے سے ہلکا ہلکا گھی لگاتے رہیں۔ تاکہ جل نہ جائے۔ سنہری ہونے پر نکال لیں اور مزے سے کھائیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht