Lemon Cheese Cake Ice Cream Tips in Urdu - Lemon Cheese Cake Ice Cream Totkay - Tip No. 2370

Urdu Totkay Lemon Cheese Cake Ice Cream لیمن چیز کیک آئس کریم (Tip No. 2370) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cake in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lemon Cheese Cake Ice Cream Recipe In Urdu

لیمن چیز کیک آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2370

اشیاء:
کاٹیج چیز ایک کپ
انڈوں کی زردیاں تین عدد
کسا ہوا لیمن کا چھلکا ٹی سپون
ہاف اینڈ ہاف دو کپ
لیمن جوس 3/1کپ
چینی 4/3کپ
ونیلا ایکسٹر یکٹ ٹی سپون
انڈے کی سفیدیاں تین عدد
ترکیب:
گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں کا ٹیج چیز اور لیمن جوس کو پیوری کر یں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ درمیانے سائز کے برتن میں انڈوں کی زردیاں اور پھینٹیں اور گاڑھا کر لیں۔ اس میں پیوری کیا ہوا کا ٹیج پنیر، لیموں کے چھلکے، ونیلا اور ہاف اینڈ ہاف شامل کر دیں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ درمیانے سائز کے برتن میں انڈوں کی سفید یاں پھینٹ کر گاڑھی کر لیں لیکن سو کھنے نہ پائیں۔ اس آمیزے کو انڈوں کی زردی کے آمیزے کے ساتھ ملا دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔

More From Cake