Murabba Lemo Shehad Wala Tips in Urdu - Murabba Lemo Shehad Wala Totkay - Tip No. 1306

Urdu Totkay Murabba Lemo Shehad Wala مربہ لیموں (شہد والا) (Tip No. 1306) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murabba  Lemo Shehad Wala Recipe In Urdu

مربہ لیموں (شہد والا) کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1306

اشیاء:
لیموں کاغذی 25عدد
شہد پانچ کلو گرام
#الائچی سبز دس گرام
جائفل پانچ گرام
جلوتری پانچ گرام
ترکیب:
لیموؤں کو ایک گھنٹے تک پانی میں اچھی طرح سے بھگو دیا جائے اور اس کے بعد ان کے دو دوٹکڑے کر لئے جائیں پھر ایک پتیلی میں شہد ڈال کر جوش دیں۔جب گاڑھا ہونے لگے تو چولہے سے اتار کر اس میں لیموں، جائفل، جلوتری اور سبز الائچی ڈال دیں اور دس منٹ کے لئے دو بارہ چولہے پر چڑھا دیں اور آنچ ہلکی رکھی جائے۔ دس منٹ کے بعد چولہے پر سے اتار کرٹھنڈا کر لیں شیشے یا چینی کے مرتبان میں محفوظ کر لیں۔ ایک ہفتے تک مربہ تیار ہو جائے گا۔ مربہ لیموں (شہد والا )دل و دماغ کے لئے بے حد تقویت بخش ثابت ہو تا ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba