Lemoo Kabab Tips in Urdu - Lemoo Kabab Totkay

لیموں کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Lemoo Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت ایک کلو
آئل 1/3کلو
لیموں کا چھلکا ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس 1/3کپ
پیاز ایک عدد
کچا پپیتا دو کھانے کے چمچ
لہسن دو جوئے
ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
گوشت کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اس میں لیموں کا چھلکا ، پیاز، لہسن، ہرا دھنیا، لال مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر میرینیٹ کر دیں پھر اس کو پانی اور کچا پپیتا ڈال کر پکا لیں۔ پھر لیموں کا رس، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید