Lemon Lime Freeze Tips in Urdu - Lemon Lime Freeze Totkay

لیمن لائم فریز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Lemon Lime Freeze Recipe In Urdu

اشیاء:
انڈے چار عدد
لائٹ کارن سیرپ 3/2کپ
کسا ہوا لیمن کا چھلکا ایک ٹی سپون
لائم جوس تین ٹیبل سپون
چینی 3/2کپ
بٹر ملک دو کپ
لیمن جوس تین ٹیبل سپون
گرین فوڈکلر نگ تین سے چار قطرے
ترکیب:
بڑے پیالے میں انڈے پھینٹیں اور پھینٹتے ہوئے ان میں تھوڑی تھوڑی چینی ملاتے جائیں اور پھینٹتے ہوئے ہی کارن سیرپ، بٹر ملک لیمن کا چھلکا ، لیمن جوس اور فوڈکلر ملا دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔

More From Homemade Icecream - مزید