Lemon Sharbat Tips in Urdu - Lemon Sharbat Totkay - Tip No. 2372

Urdu Totkay Lemon Sharbat لیمن شربت (Tip No. 2372) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lemon Sharbat Recipe In Urdu

لیمن شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2372

اشیاء:
پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ
کسا ہوا لیمن کا چھلکا ایک ٹی سپون
چینی کپ
لیمن جوس دو ٹیبل سپون
ایک انڈوں کی سفید یاں دو عدد
ترکیب:
درمیانے سائز کے پیالے میں مریم کو پھینٹیں اور تھوڑا تھوڑا کر کے لیمن جوس اور لیمن کا چھلکا ڈالتے جائیں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ درمیانی سائز ہی کے پیالے میں انڈوں کی سفید یاں یہاں تک پھینٹیں کہ ان میں جھاگ اٹھ آئے۔ اب اس میں چینی ڈال کر پھینٹیں یہاں تک کہ خوب گاڑھا ہو جائے۔ اس میں پھینٹی ہوئی کریم ملا دیں۔اس آمیزے کو 5*9 انچ کے لوف پین میں ڈال کر کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھک دیں۔ فریزر میں رکھ دیں۔ تین سے چھ گھنٹے تک فریز کر یں۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen