Paylz And Tomato Salad Tips in Urdu - Paylz And Tomato Salad Totkay

مسور کی دال اور ٹومیٹو سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Paylz And Tomato Salad Recipe In Urdu

اجزاء:
ثابت مسور کی دال 7اونس
(ایک گھنٹہ بھگوئیں)
نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
ٹماٹر اور لہسن 6کھانے کے چمچ
سبزپیاز کٹے ہوئے 4عدد
ٹماٹر کٹے ہوئے․ 4عدد
سلاد کے پتے باریک کٹے ہوئے 2عدد
دھینا کٹا ہوا ائک کھانے کا چمچ
ڈریسنگ کے لئے:
ٹماٹر کا رس 300ملی لیٹر
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
لہسن پساہوا ذرا سا
زتیون کا تیل 2کھانے کا چمچ
نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
تیار کرنے کا طریقہ:
سب سے پہلے ڈریسنگ کی اشیا ء کو مکس کر کے ڈریسنگ تیا رکر لیں۔40منٹ تک دال کو اُبلتے ہوئے نمکین پانی میں اُبالیں ۔پھر نچوڑ کر ڈریسنگ ملا دیں۔ٹھنڈا ہونے دیں۔اس کے بعد باقی کے تمام اجزاء کو خوب مکس کر لیں اور پیالے میں نکال لیں۔

More From Daal Masoor - مزید