Gosht Lobia Tips in Urdu - Gosht Lobia Totkay

گوشت لوبیا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gosht Lobia Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت آدھ کلو
لوبیا ڈیڑھ پاؤ
لہسن ایک گٹھی
سفید زیرہ ایک ٹیبل اسپون
گرم مصالحہ ایک ٹیبل اسپون
نمک حسب پسند
ادرک ڈیڑھ انچ کا ٹکڑا
گھی تین چھٹانک
ٹماٹر دو عدد
ترکیب:
گھی گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر بھون لیں۔ جب پیاز ہلکا ہلکا سرخ ہونے لگے تو گوشت کی بوٹیاں، لہسن، نمک، مرچ، زیرہ، ٹماٹر اور ادرک ڈال کر ہنڈیا بھونیں۔ گوشت گلنے کے لئے ایک پیالی پانی بہت ہے۔ جب بوٹیاں گل جائیں تو لوبیا ڈال کر مزید پانی ڈال دیا جائے۔ جب لوبیا گل جائے تو چولہا بند کر دیں یا ہانڈی میں گرم مصالحہ چھڑکائیں۔ لیجئے گوشت لوبیا کی یہ لذت بخش ڈش تیار ہے۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید