Lobiay Ka Saup Tips in Urdu - Lobiay Ka Saup Totkay

لو بیے کا سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Lobiay Ka Saup Recipe In Urdu


اشیاء:
لوبیا سفید ڈیڑھ پیالی (بھگو دیا جائے )
مغز بادام ایک پیالی (چھیل لیں اور پیس لیں)
لہسن پانچ عدد (پیس لیں)
زیتون کھونے کے دوچمچے
ترکیب:
لوبیے کو اچھی طرح ابال کر گلالیں ۔پھر نکال کر کسی کپ میں ڈال دیں ۔بادام کوٹ کر اس میں لہسن ملائیں اور زیتون کے تیل میں بگھو کر لوبیا اور اس کا پانی شامل کر دیں خوب پک جائے تو نمک اور حسب منشا مصالحہ ، پودینہ وغیرہ ڈال کر نو ش جان فر مائیں ۔عربوں کا پسندیدہ کھانا ہے اس میں ڈبل روٹی کے ٹکڑے بھی ڈالے جاسکتے ہیں۔

More From Bachon Ke Soup - مزید