Loki Ka Halwa Tips in Urdu - Loki Ka Halwa Totkay - Tip No. 3733

Urdu Totkay Loki Ka Halwa لوکی کا حلوا (Tip No. 3733) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Loki Ka Halwa Recipe In Urdu

لوکی کا حلوا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3733

کدو کو چھیل کر کاٹ لیں
بیج الگ کر کے کدوکش کر لیں
کھوئے کو ذرہ ذرہ کر کے بالائی میں اچھی طرح پھینٹ لیں
کشمش کے پھول جانے تک پانی میں ڈالے رکھیں
پتیلے میں دودھ لوکی، بالائی اور کھویا ڈال کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں
دودھ خشک ہونے لگے تو گھی، سبز الائچی کے دانے پیس کر پسی ہوئی زعفران ، بادام کی گری، مغز اخروٹ ، ناریل کترا ہوا اور کشمش ڈال دیں اور بھونتے جائیں
حلوا گھی چھوڑنے لگے تو کیوڑا ڈال کر اتار لیں
کچھ دیر ڈھکا رہنے کے بعد طباق میں نکال لیں اور پستہ، بادام ، اخروٹ چھڑک کر لذت اٹھائیں

More From Halwa Jaat