Lakhnawi Tikka Tips in Urdu - Lakhnawi Tikka Totkay

لکھنوی تکے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Lakhnawi Tikka Recipe In Urdu

اجزاء:
بکرے کا گوشت ایک کلو
لیموں کا عرق پیالی
پسی ہوئی رائی ایک چمچہ
کچا پپیتا ایک چمچہ
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ ایک چمچہ
تیل آدھی پیالی
ترکیب:
گوشت کے ایک ڈیڑھ انچ کے ٹکڑے کر لیں۔ تمام مصالحہ اس میں ڈال کر چھ سات گھنٹے رکھ دیں پھر سیخوں میں لگا کر کوئلوں پر سینکتے جائیں اور سلاد کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید