Machli Teen Rungo Main Tips in Urdu - Machli Teen Rungo Main Totkay - Tip No. 2566

Urdu Totkay Machli Teen Rungo Main مچھلی تین رنگوں میں (Tip No. 2566) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Machli Teen Rungo Main Recipe In Urdu

مچھلی تین رنگوں میں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2566

اشیاء:
چھوٹی مچھلیاں کلو گرام
کارن فلور ایک پیالی
اجینو موٹو ایک چٹکی
نمک کھانے کا چمچہ
پانی ایک پیالی
سرخ، سبز ، زردہ میٹھا رنگ ایک ایک چٹکی
انڈے دوعدد (ابلے ہوئے ، گول کاٹ لیں)
مٹر پیالی(ابلے ہوئے)
تیل ایک پیالی
اجوائن ایک چٹکی
سرخ لوبیا پیالی(ابلا ہوا)
ترکیب:
پانی میں کارن فلور گھو ل لیں۔ اس میں نمک اور اجینو موٹو ملا دیں۔ یہ آمیزہ برابر برابر تین پیالیوں میں ڈال دیں۔ ایک پیالی میں زردہ رنگ، دوسرے میں سبز اور تیسرے میں سرخ رنگ ملا ئیں۔ اب تیل گرم کر یں۔ اس میں اجوائن سرخ کر لیں اور پھر باری باری مچھلیاں ہر رنگ میں ڈبو کر تل لیں۔ بڑی ڈش میں مچھلیاں ترتیب سے رکھیں۔ لوبیے کے دانے سرخ مچھلی کے ساتھ رکھیں۔ مٹر کے دانے سبز مچھلی کے ساتھ رکھیں۔ انڈے کے قتلے زرد مچھلی کے ساتھ رکھیں۔ آپ کے ترنگی ڈش تیار ہے۔

More From Machli Ke Pakwan