Machli Kay Tikkay Tips in Urdu - Machli Kay Tikkay Totkay

مچھلی کے تکےِ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Machli Kay Tikkay Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی ایک کلو
سرکہ ایک کپ
رائی(پسی ہوئی) ایک چمچ
ڈبل روٹی کا چورا ایک پلیٹ
انڈے دو عدد
گھی حسب ضرورت
نمک حسب پسند
مرچ حسب پسند
ترکیب:
مچھلی پر نمک، سرکہ، مسٹرڈ لگا کر ایک گھنٹہ پہلے رکھ چھوڑ یں۔ انڈے خوب پھینٹ کر ڈبل روٹی کا چورا ملا کر مچھلی کے دونوں طرف لگا دیں اور ہلکی آنچ پر کافی دیر تک تلیں۔

More From Machli Ke Pakwan - مزید