Madrasi Balti Machli Tips in Urdu - Madrasi Balti Machli Totkay

مدراسی بالٹی مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Madrasi Balti Machli Recipe In Urdu

ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈالیں
ہلکا سنہرا ہہو جائے تو لہسن،لال مرچ پاوٴڈر ،ہلدی پاوٴڈر۔ دھنیا پاوٴڈر۔ زیرہ پاوٴڈر۔ رائی۔ سونف۔ ناریل۔ کڑھی پتے ڈالیں۔ ہلکا سا فرائی کریں۔ املی کا گودا ڈالیں۔ ٹماٹر شامل کر کے 1منٹ بھون لیں۔
مچھلی کے ٹکڑے ۔ہری مرچ اور نمک شامل کر کے 10 منٹ دم پر رکھیں
اب ڈش میں نکال کر رکھ لیں
فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں
ثابت زیرہ ڈالیں فرائی کر کے مچھلی پر بگھار لگا دیں
ہرادھنیا، ہری مرچ سے گارنش کر دیں

More From Machli Ke Pakwan - مزید