Magic Lemon Cream Tips in Urdu - Magic Lemon Cream Totkay

میجک لیمن کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Magic Lemon Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
کنڈ ینسڈ ملک ایک کین (12اونس)
کسا ہوا لیمن کا چھلکا ٹی سپون
لیمن جوس 3/1کپ
چینی 3/1کپ
مکمل دودھ ایک کپ
ترکیب:
کسی درمیانے سائز کے برتن میں تمام اجزا شامل کر دیں۔ جب تک چینی گھل نہ جائے اس میں چمچہ چلائیں۔ 5*9انچ کے لوف پین میں انڈیل دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں رکھ دیں۔ تین سے چھ گھنٹے تک فریز کر یں۔ اس مواد سے تین سے ساڑھے تین کپ میجک لیمن کریم تیار ہو گی۔

More From Yummy Sweet Dish - مزید