Gosht Ka Mahi Kalia Tips in Urdu - Gosht Ka Mahi Kalia Totkay

گوشت کا ماھی قلیہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gosht Ka Mahi Kalia Recipe In Urdu

اوون میں پیاز گلا لیں
باقی مصالحے پیس لیں
پسے ہوئے مصالحے گوشت کو لگا دیں
ایک دیگچی میں گھی گرم کر کے گوشت اس میں ڈال دیں
پیاز پیس لیں اور اس کو بھی دیگچی میں ڈال دیں اور اس کو بھون لیں تاکہ مصالحہ اس میں رچ جائے
پھر اس میں املی کا کھٹا ڈال دیں اور گوشت کو گلنے رکھ دیں
جب گوشت گل جائے اور کھٹا گاڑھا ہو جائے تو اس کو دم پر رکھ دیں

More From Gosht Aur Beef - مزید