Makai Kay Koftay Tips in Urdu - Makai Kay Koftay Totkay

مکئی کے کوفتے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Makai Kay Koftay Recipe In Urdu

اجزاء:
مکئی کی چھلیاں چار عدد
گندم کا آٹا ایک پیالی
سبز مرچیں(باریک کاٹ لیں) 8عدد
ادرک(پیسٹ بنا لیں) ایک کھانے کا چمچ
لیمن جوس ایک کھانے کا چمچ
تیل تلنے کے لئے اور نمک حسب ضرورت
ترکیب:
چھلیوں سے دانے اتار کر دھو لیں اور انہیں گرائنڈ کر کے پیسٹ بنا لیں۔ تیل کے سوا تمام اجزا پیسٹ میں ملا کر آٹا گوندھ لیں۔ آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں اور انہیں گرم تیل میں سنہری تل لیں۔ چٹنی کے ساتھ سرو کر یں۔

More From Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka - مزید