Malakoff Chocolate Tips in Urdu - Malakoff Chocolate Totkay - Tip No. 2195

Urdu Totkay Malakoff Chocolate مالا کوف چوکلیٹ (Tip No. 2195) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chocolate And Coco in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Malakoff Chocolate Recipe In Urdu

مالا کوف چوکلیٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2195

اجزاء:
زفحان پڈنگ مکس دو پیکٹ
دودھ 3/4لیٹر
چاکلیٹ چار کھانے کے چمچے
کریم ایک کپ
ترکیب:
رفحان پڈنگ مکس کو دودھ کے ساتھ گھول کر پکائیں کریم ڈالیں اور دو منٹ کے بعد آمیزے کو دو حصوں میں تقسیم کر لیں اور ایک حصے میں چاکلیٹ ڈال کر مکس کر یں۔ ایک مولڈ لیں اور مولڈ کے ایک حصہ میں سادہ مکسچر اور دوسرے حصے میں چاکلیٹ مکسچر ڈال کر سیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں، کریم کے ساتھ سرو کریں۔
##
آلمنڈ قلفہ
اجزاء:
دودھ دو لیٹر
رفحان ونیلا آئس کریم پاؤڈر چار کھانے کے چمچے
چینی ایک کپ
کریم دو کپ
الائچی دو عدد(پیس لیں)
بادام کپ(روسٹ کر کے گرائنڈ کر لیں)
ترکیب:
دودھ میں رفحان ونیلاآئس کریم پاؤڈر اور چینی ڈال کر پکائیں۔ آمیزے کے گاڑھا ہونے پر اس میں الائچی ڈال کر چولہا بند کر دیں۔ ٹھنڈا کر یں ( گاڑھا پن کسٹرڈ سے کم ہونا چاہیے) ۔ اب اس میں کریم ڈال دیں اور ایک گھنٹہ کے لئے فریزر میں رکھ دیں۔ اس کے بعد نکال کربیٹر کی مدد سے اتنا پھینٹیں کہ خوب Fluffyہو جائے۔ اب اس میں بادام شامل کر دیں۔ ہوا بند جا ر میں فریز کر یں۔

More From Chocolate And Coco