Murabba Maltay Tips in Urdu - Murabba Maltay Totkay - Tip No. 1292

Urdu Totkay Murabba Maltay مربہ مالٹے (Tip No. 1292) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murabba Maltay Recipe In Urdu

مربہ مالٹے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1292

اشیاء:
مالٹے کا رس دو کپ
میدہ تین ٹیبل سپون
چینی 9ٹیبل سپون
مالٹے کا چھلکا آدھے مالٹے کا
ترکیب:
مالٹے کا چھلکا دھو کر باریک کاٹ لیا جائے۔ اس کے بعد اسے گرم پانی میں جوش دے کر نکال لیں۔میدے کو دس عدد ٹیبل سپون پانی میں گھول کر چینی کے ساتھ ملا لیا جائے اور پھر جوس کو چھلکے سمیت پکالیا جائے ۔ ہلکی آنچ پر جوس گاڑھا کر لیا جائے ۔ جب اچھی طرح سے گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں اور مرتبان میں محفوظ کر لیں۔ نہایت ہی عمدہ اور صحت بخش مربہ ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba