Mango And Lime Syrup Tips in Urdu - Mango And Lime Syrup Totkay

مینگو اینڈ لائم سیرپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mango And Lime Syrup Recipe In Urdu

اشیاء:
صاف شدہ چھلکے اور گٹھلی نکلا ہوا آم 500گرام
لائم ایک عدد
چینی نصف کپ
پانی چوتھائی کپ
ترکیب:
پہلے آم کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور لائم کا چھلکا اتار کر اس کے بھی باریک ٹکڑے کر لیں۔ اب لائم جوس، پانی اور چینی کو باہم ملا کر خوب پکائیں۔ ابال آنے کے پانچ منٹ کے بعد دھیمی آنچ پر مزید پانچ منٹ پکائیں اور اتار لیں۔ اب اس میں لائم کے چھلکے باریک کاٹ کر ڈال لیں۔ آم کے ٹکڑوں کو کھلی طشتری میں بچھا کر اس کے اوپر سارا سرپ ڈال دیں اور فریج میں ٹھنڈا کرنے کے بعد نوش کر یں۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید