Mango Chicken Astr Fry Tips in Urdu - Mango Chicken Astr Fry Totkay

مینگو چکن اسٹر فرائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mango Chicken Astr Fry Recipe In Urdu

ایک سوس پین میں تیل گرم کریں
گوشت کے لمبے ٹکڑے کاٹ کر ڈالیں اور فرائی کریں
اس کے بعد اس میں شملہ مرچ، بروکلی کے پھول، مینگور پیوری نمک سیاہ مرچ ڈال کر 5 منٹ تک پکائیں
آخر میں کارن فلور پانی میں مکس کر کے ڈالیں
رائس کے ساتھ سرو کریں

More From Worldwide Food - مزید