Mango Jelly Two Tips in Urdu - Mango Jelly Two Totkay

مینگو جیلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mango Jelly Two Recipe In Urdu

اشیاء:
آم دو کلو گرام
چینی آدھا کلو گرام
جلاٹین چار اونس
ٹاٹرک ایسڈ آدھا تولہ
ترکیب:
آموں کو اچھی طرح سے چھیل کر ان کے ٹکڑے کر لئے جائیں اور گٹھلیاں نکال دی جائیں ۔ اس کے بعد ایک برتن میں آم کے ٹکڑے ڈال کر اس قدر پانی ڈالیں کہ تمام ٹکڑے اس میں اچھی طرح سے ڈوب جائیں ۔ پھر برتن کا منہ بند کر دیں اور ہلکی آنچ پر پکا لیں اور جب آم نرم ہو جائیں تو اچھی طرح سے مسل لیں ۔ پھر کسی باریک کپڑے سے رس کو علیحدہ کر لیں اور بھوک ضائع کر دیں ۔آم کے رس میں جیلاٹین اور ٹاٹرک ایسڈ ملا لیں اور چولہے پر رکھ دیں ۔ قوام جب گاڑھا ہو جائے تو ٹھنڈا ہونے دیں اور بوتلوں میں اچھی طرح سے محفوظ کر لیں۔ نہایت ہی عمدہ اور لذیذ ترین مینگو جام نوش جاں فرمائیے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید