Aam Ki Kheer Tips in Urdu - Aam Ki Kheer Totkay

آم کی کھیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aam Ki Kheer Recipe In Urdu

اشیاء:
آم آدھا کلو
چینی ایک پاؤ
زعفران الائچی ایک ماشہ
چاندی کے ورق حسب ضرورت
دودھ دو کلو
کھوپرا ایک چھٹانک
پستہ بادام چھ تولہ
ترکیب:
آم چھیل کر گٹھلیوں سے علیحدہ کر لیں۔ آم کا گودا دودھ میں پکائیں۔ نرم ہو جائے تو کھوپرا اور چینی ڈال کر پکائیں۔ کھیر گاڑھی ہو جائے تو اتار لیں۔ زعفران، الائچی، بادام، پستہ ڈال کر جمائیں۔ کھیر جم جائے تو چاندی کے ورق لگا دیں۔

More From Yummy Sweet Dish - مزید