Meri Ned Tips in Urdu - Meri Ned Totkay - Tip No. 854

Urdu Totkay Meri Ned میری نیٹڈ سلاد (Tip No. 854) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Meri Ned Recipe In Urdu

میری نیٹڈ سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 854

اجزاء:
زتیون کا تیل 2کھانے کے چمچ
سفید سرکہ 1کھانے کے چمچ
پودینہ پسا ہوا 1چائے کے چمچ
چینی 1چٹکی
نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
تیار کرنے کے طریقہ:
پہلے میری نیڈ تیار کریں ۔ تمام اجزاء کو ایک بلینڈ ر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب بکرے کا دل ، کترا ہوا پیاز ایک پیالے میں ڈال کر اس میں میری نیڈ مکسچر انڈیل دیں اور 20منٹ تک ڈیپ فریزر میں رکھ دیں اب پکے ہوئے گوشت کو سلاد کے اجزا ء کے ہمراہ ایک بڑی ٹرے میں رکھیں اور اس میں میری نیڈ مکسچر کو ملا دیں اور ڈبل روٹی کے ہمراہ کھائیں۔

More From Mixed Salad