Masala Bhari Shimla Mirchian Tips in Urdu - Masala Bhari Shimla Mirchian Totkay

مصالحہ بھری شملہ مرچیں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Masala Bhari Shimla Mirchian Recipe In Urdu

آدھے گھی میں پیاز تل لیں
یادہ سرخ نہ ہو تو نمک، مرچ حسب پسند، دہی، پسا ہوا سفید زیرہ، ٹماٹر، سونف، کلونجی، میتھرے ڈال کر بھون لیں
مرچیں اوپر سے تھوڑی سی کاٹ کر یہ مصالحہ بمع پیاز اندر بھر دیں
باقی گھی میں نمک، مرچ ذرا سی گیلی کر کے ڈالیں او رمرچوں کو ذرا سا پانی کا چھینٹادے کر اس میں دم دیں
گلنے پر اتار لیں۔ یہ مرچیں قیمے میں بھی ڈالی جا سکتی ہیں

More From Pakistani Sabzi - مزید