Masala Dar Shalgam Tips in Urdu - Masala Dar Shalgam Totkay

مصالحہ دار شلغم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Masala Dar Shalgam Recipe In Urdu

لہسن، پیاز اور ادرک چھیل کر کاٹ لیں
شلغم چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں
پھر ایک برتن میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں
اس میں پیاز سرخ کر کے ادرک لہسن، زیرہ خشک دھنیا، سرخ مرچیں، نمک اور ہلدی شامل کر یں
معمولی سا پانی کا چھینٹا لگائیں اورمصالحہ بھون کر شلغم کے ٹکڑے اس میں ڈال دیں
کفیگر کے ساتھ ملائیں اور تھوڑی دیر تک بھوننے کے بعد نصف کپ پانی ڈالیں
ہلکی آنچ پر بیس منٹ تک پکائیں
پھر خوب گھوٹیں اور اتارنے سے پہلے پسا ہوا گرم مصالحہ اور کترا ہوا ہرا دھنے چھڑک کر چولہے سے الگ کر لیں
شلغم کا مزیدار پکوان تیار ہے

More From Pakistani Sabzi - مزید