Masalay Dar Pasanday Tips in Urdu - Masalay Dar Pasanday Totkay

مصالحے دار پسندے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Masalay Dar Pasanday Recipe In Urdu

پیاز تل کر پیس لیں
سر کے کے علاوہ تمام مصالحہ ٹماٹر اور پسندے تھوڑے پانی میں گلا لیں
گلنے پر خوب بھون لیں
اب سر کہ ڈال دیں
گھی الگ نظر آنے لگے اور مصالحہ خوشبو دینے لگے تو اتار لیں

More From Pasanda - مزید