Masaleh Dar Mutton Kari Tips in Urdu - Masaleh Dar Mutton Kari Totkay

مصالحہ دارمٹن کری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Masaleh Dar Mutton Kari Recipe In Urdu

ثابت زیرہ، ثابت لال مرچ، کاجو، مونگ پھلی، لونگ، ناریل اور چنے کی دال ڈال کر گرائنڈر میں باریک پیس لیں
گھی گرم کر یں اس میں کری پتہ، ہری مرچیں باریک کٹی ہوئی ادرک، لہسن اور مٹن ڈال کر بھون لیں
نمک اور پانی دو کپ ڈال کر گوشت گلا لیں
جب گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو پسا ہوا مصالحہ، املی کا گودا، اور ناریل ملک پاؤڈر ڈال کر مٹن کو خوب اچھی طرح سے بھونیں
گرم مصالحہ پاؤڈر، ہرا دھنیا آلو تلے ہوئے ڈال کر بوائل رائس یا تندوری نان، سلاد اور رائتے کے ساتھ سرو کریں

More From Gosht Aur Beef - مزید