Mashreqi Pizza Tips in Urdu - Mashreqi Pizza Totkay - Tip No. 661

Urdu Totkay Mashreqi Pizza مشرقی پزا (Tip No. 661) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fast Food With Cheese in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mashreqi Pizza Recipe In Urdu

مشرقی پزا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 661

اجزاء:
میدہ 16اونس
تیل 2کھانے کے چمچ
خمیر 2ٹی سپون
نمک 2ٹی سپون
انڈے 2عدد
نیم گرم پانی 2کپ
شملہ مرچ 2عدد
سرخ مرچیں 2ٹی سپون
قیمہ ابلا ہوا 8اونس
پنیر کے ٹکڑے 8ٹی سپون
طریقہ:
خمیر کو پانی میں ملا کر پھولنے کے لئے رکھ دیں ۔میدہ اور نمک چھانیں ۔انڈوں کو خمیر میں ملائیں ۔پھر میدہ ملاکر تیل اور پانی
کی مددسے نرم آٹا گوندھیں ۔نرم کپڑے سے ڈھک کر اس وقت تک چھوڑ دیں جب تک دو گنا نہ ہو جائے۔پھر روٹی بیل
لیں ۔اب تیل گرم کریں اور اس میں تمام مصالحے شملے کی مرچ پیاز اور قیمہ ملاکر اچھی طرح بھون لیں ۔روٹی پر کیچ اپ
ڈالیں ۔پھر قیمہ ملامصالحہ پھیلائیں ۔آخر میں پنیر کر ٹکڑے چھڑک دیں ۔بہتر ین ڈش تیار ہے۔

More From Fast Food With Cheese