Mushroom Or Matar Tips in Urdu - Mushroom Or Matar Totkay

ڈھنگری (مشروم) اور مٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mushroom Or Matar Recipe In Urdu

ایک پین میں 2 چائے کے چمچ آئل گرم کریں۔
آئل میں پیاز شامل کریں اور بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براوؤن رنگت کے حامل بن جائیں۔
انہیں ایک جانب رکھ دیں۔
1 کپ پانی کے ہمراہ ٹماٹر۔ چار مغز۔ سبز مرچیں۔ سرخ مرچیں۔ ادرک اور لہسن باہم یکجا کریں۔
انہیں دھیمی آنچ پر 10 تا 15 منٹ تک ابلنے کے قریب رکھیں۔
ٹھنڈا کریں اور براوؤن کردہ پیاز شامل کریں اور ایک مکسر میں بلینڈ کریں اور ایک ہموار پیسٹ بنا لیں۔
ایک پین میں بقایا 2 چائے کے چمچ آئل گرم کریں۔
آئل میں اس پیسٹ کو 15 تا 20 منٹ تک بھونیں یا اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ آئل شوربے سے علیحدہ ہونے کا آغاز کر دے۔
اسے ایک جانب رکھ دیں۔
کیسے روبہ عمل ہونا ہے :
ایک پین میں مکھن گرم کریں۔
اس میں مشروم اور مٹر شامل کریں۔
انہیں بھونیں حتیٰ کہ مشروم اور مٹر تقریباً ڈن (Done) ہو جائیں۔
تیار شدہ شوربہ (Gravy)۔ ٹماٹر کیچپ۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پنجابی گرم مسالہ۔ دھنیا۔ کریم۔ نمک اور کپ پانی شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں۔
2 یا 3 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔
اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں۔
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

More From Vegetable Dishes - مزید