Achar Matar Tips in Urdu - Achar Matar Totkay - Tip No. 1247

Urdu Totkay Achar Matar اچار مٹر (Tip No. 1247) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achar Matar Recipe In Urdu

اچار مٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1247

اشیاء:
مٹر (نیم ابلے ہوئے) چار کپ
لیموں کا رس چار ٹی سپون
سرخ مرچ (ثابت ) بارہ عدد
رائی کا تیل آدھا کپ
لہسن ایک عدد
ہلدی نصف ٹی سپون
رائی ایک ٹی سپون
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
نمک ،مرچ، ہلدی اور رائی کے بیج پیس کر ان کا سفوف سا بنا لیا جائے اور پھر تیل کو گرام کر لیا جائے ۔ اس کے بعد اس میں لہسن بھی ڈال دیں اور ڈحکن سے ڈھانپ دیا جائے ۔ یہاں تک کہ لہسن اچھی طرح سے سرخ ہو جائے اور پھر اس میں مٹر مصالحہ ڈال کر خوب اچھی طرح سے بھون لیا جائے ۔ اس کے بعد نمک ڈال کر آنچ پر سے اتار لیں اور لیموں کا رس شامل کر لیا جائے۔ جب ٹھنڈا ہو جائے تو کسی مرتبان میں ڈال کر ایک ہفتہ تک دھوپ میں رکھا جائے۔ یہ عمدہ لذیذ اور چٹخارے دار اچار آپ ایک ماہ تک استعمال کر سکتے ہیں اس کے بعد خراب ہو جانے کا خدشہ ہو تا ہے۔

More From Pickle