Matar Aur Paneer Ka Salan Tips in Urdu - Matar Aur Paneer Ka Salan Totkay - Tip No. 3050

Urdu Totkay Matar Aur Paneer Ka Salan مٹر اور پنیر کا سالن (Tip No. 3050) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Vegetable Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Matar Aur Paneer Ka Salan Recipe In Urdu

مٹر اور پنیر کا سالن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3050

اجزاء:
تیل ایک چھٹانک
ادرک /لہسن(پیسٹ) ایک کھانے کا چمچہ
ثابت دھنیا اڑھائی چائے کے چمچ
الائچی کے دانے چائے کا چمچہ
ہرا دھنیا حسب ضرورت
سرخ مرچ(پسی ہوئی) ڈیڑھ چائے کا چمچہ
ہلدی چائے کا چمچہ
مٹر(دانے) کلو
تازہ پنیر ڈیڑھ پاؤ(چھوٹے قتلے)
ٹماٹر تین عدد(پیسٹ)
ترکیب:
دیگچی میں تیل ڈال کر چولہے پر پکائیں۔ کڑک ہو جائے تو ادرک، لہسن ڈال کر 2منٹ تک چمچ چلائیں جب بھن جائے تو سارے مصالحے ڈال کر بھون لیں۔ جب مصالحہ خشک نظر آئے تو چمچ بھر پانی ڈال دیں۔ خوب بھن جائے تو مٹر ڈال کر دس منٹ تک پکنے دیں آنچ ہلکی رکھیں اس کے بعد پنیر اور ٹماٹر ڈال کر ہرا دھنیا چھڑک دیں اور استعمال کر یں پکانے کے لئے زیادہ سے زیادہ 35-30منٹ صرف ہوتے ہیں۔

More From Vegetable Dishes