Mazedar Beef Fried Tips in Urdu - Mazedar Beef Fried Totkay - Tip No. 1464

Urdu Totkay Mazedar Beef Fried مزیدار بیف فرائڈ (Tip No. 1464) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mazedar Beef Fried Recipe In Urdu

مزیدار بیف فرائڈ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1464

ضروری اشیاء:
گائے کا گوشت روکھا کلو
(چھوٹی چھوٹی بوٹیاں کر لیں)
گرم مصالحہ پسا ہوا ایک کھانے کا چمچہ
کچہری/یا کچا پپیتا دو عدد(پسا ہوا)
گھی یا تیل ایک پاؤ
ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
سرخ مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچے
انڈے دو عدد
نمک حسب ضرورت
ترکیب:
گوشت کو صاف کر کے چولہے پر چڑھا دیں اور پانی خشک ہونے دیں پھر بوٹیوں پر کچہری یا پپیتا مرچ نمک ،گرم مصالحہ لگا دیں اور دو تین گھنٹے تک رکھ دیں اس کے بعد گوشت کو ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ گوشت کا پانی خشک ہو جائے اب گوشت کو الگ برتن میں نکال کر بوٹیاں انڈے میں ڈبو کر تل لیں۔ گلابی ہونے پر نکال لیں، کیچپ کے ساتھ نوش کر یں۔

More From Gosht Aur Beef