Meatballs Rice Tips in Urdu - Meatballs Rice Totkay - Tip No. 4634

Urdu Totkay Meatballs Rice میٹ بالز رائس (Tip No. 4634) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Meatballs Rice Recipe In Urdu

میٹ بالز رائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4634

قیمہ کو سِل پر ایک بار اور پیس کر اس میں نمک، لال مرچ پاوٴڈر، گرم مصالحہ پاوٴڈر، ایک چائے کا چمچ لہسن ادرک پیسٹ، ہرا دھنیا اور پودینہ ملا کر چھوٹے بالز بنائیں
سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں بالز ڈال کر فرائی کرکے الگ رکھ دیں
پتیلی میں تیل گرم کریں اور پیاز کے سلائس کاٹ کر ڈال دیں
سنہری مائل ہو جائیں تو اس میں ایک چائے کا چمچ لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھونیں
اس کے بعد ٹماٹر ڈال کر بھونیں
چاول دھو کر ڈال دیں اور اتنا پانی ڈالیں کہ چاول ڈوب جائیں
حسبِ ذائقہ نمک شامل کر دیں اور تیز آنچ پر پکائیں
پانی خشک ہو جائے تو فرائی کی ہوئی میٹ بالز اور ہری مرچ ڈال دیں اور دس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں
سرونگ ڈش میں نکال کر پودینہ کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں
مزے دار میٹ بالز رائس تیار ہیں

More From Gosht Aur Beef