Meditrin Tomato Soup Tips in Urdu - Meditrin Tomato Soup Totkay

میڈیٹر ین ٹماٹر سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Meditrin Tomato Soup Recipe In Urdu

اشیاء:
پکے ہوئے ٹماٹروں کا گودا 675گرام
پیاز 1عدد4(ٹکرے کیا ہوا)
اجوائن 1عدد چائے کا چمچ
لہسن 1پوتھی
زتیون کا تیل 1کھانے کا چمچ
ٹماٹر کا پیسٹ 2کھانے کے چمچ
pasta آدھا کپ مختلف شکلوں میں
نمک اور سیاہ مرچ حسب ذائقہ
سبزدھنیا سجاوٹ کیلئے
چکن سٹاک 2کپ تقریباََ
ترکیب:
1۔دیگچی میں تیل گرم کریں ٹماٹر پیاز ، اجوائن اور لہسن کو ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ نرم ہو جائیں۔ تقریباََ 40-30منٹ پکائیں۔
2۔آمیزے کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کریں اور چھان کر واپس دیگچی میں ڈال لیں۔
3۔اب اس میں چکن سٹاک اور ٹماٹر کا پیسٹ شامل کر کے دوبارہ پکائیں جب ابلنے لگے توpastaشامل کر کے مزید 8منٹ پکائیں۔حسب ذائقہ نمک اور کالی مرچ شامل کریں۔جب pastaنرم پڑ جائیں تو سوپ کو ڈش یا پیالے میں نکالیں اور دھنیے سے سجائیں ، گرما گرم پیش کریں۔
نوٹ:اگر pastaمیسر نہ ہوں تو میکر ونیز کو چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ کر pastaکی جگہ استعمال کریں نیز pastaکے متبادل کے طور پر نوڈلز بھی استعمال کی جاسکتی ہیں۔
غذائیت:
توانائی 112کیلوریز
کولیسٹرول 0
چکنائی 3.61گرام
فائبر 2.68گرام
جاذب چکنائی 0.49گرام

More From Bachon Ke Soup - مزید