Meethay Aloo Ki Kachori Tips in Urdu - Meethay Aloo Ki Kachori Totkay

میٹھے آلو کی کچوری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Meethay Aloo Ki Kachori Recipe In Urdu

میدے اور نمک کو ایک ساتھ چھان لیں
اس مین 3کھانے کے چمچے تیل، اجوائن ڈال کر پانی کی مدد سے نرم گوندھ لیں
آلوؤں میں ہری مرچیں ، ہرا دھنیا، چاٹ مصالحہ اور نمک ڈال کر مکس کریں
گندھے ہوئے میدے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر کچوریاں بیل لیں
اس میں آلو کا آمیزہ بھر کر دوبارہ پیڑہ بنائیں اور ہلکے ہاتھ سے بیل لیں
کڑاہی میں تیل گرم کر کے کچوریوں کو گولڈن رنگت آنے تک ڈیپ فرائی کریں اور گرم گرم سرو کریں

More From Potato - مزید