Meethay Toast Tips in Urdu - Meethay Toast Totkay

میٹھے ٹوسٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Meethay Toast Recipe In Urdu

اشیاء:
ڈبل روٹی آدھی
انڈے دو عدد
چینی حسب پسند
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
ڈبل روٹی کے ٹوسٹ کاٹ لیجئے۔ انڈوں کو توڑ کر خوب پھینٹ لیجئے اور ان میں حسب پسند چینی ملا کر یک جان کر لیجئے۔ فرائی پین میں گھی ڈال کر گرم کیجئے اور انڈوں میں ڈبل روٹی کے ٹوسٹ ڈبو ڈبو کر گھی میں تلتے جائیے۔ دونوں طرف سے بادامی رنگ ہو جائے تو اتارلیجئے۔

More From Meethay Toast Aur French Toast - مزید