Roti Meethi Shakarkandi Wali Tips in Urdu - Roti Meethi Shakarkandi Wali Totkay - Tip No. 2803

Urdu Totkay Roti Meethi Shakarkandi Wali روٹی میٹھی شکر قندی والی (Tip No. 2803) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Sweet Choori, Meethi Roti, Meetha Paratha in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Roti Meethi Shakarkandi Wali Recipe In Urdu

روٹی میٹھی شکر قندی والی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2803

اشیاء:
میدہ/آٹا 100گرام
شکر قندی سرخ کلو
چینی/شکر 250گرام
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
شکر قندی کو ابال کر چھیل لیجئے اور ہاتھوں سے مسل کر یا سل پر پیس کر باریک کر لیجئے۔ پھر اس کو آٹے /میدے میں اچھی طرح ملا لیجئے۔ چینی /شکر کی چاشنی تیار کیجئے اور اس میں شکر قندی اور آٹے/میدے کو اچھی طرح گوندھ لیجئے۔توے کو اچھی طرح گرم کیجئے اور آٹے کا پیڑا بنا کر اور روٹی بیل کر توے پر ڈال دیجئے۔ ایک طرف سے پک جائے تو الٹ دیجئے اور گھی لگائیے۔ دونوں طرف گھی لگائیے۔ دونوں طرف سے سرخ ہو جانے پر اتار لیجئے۔ حسب پسند اوپر گھی یا مکھن لگا کر تناول فرمائیے۔ اس روٹی کو حسب خواہش چاشنی کے بغیر تیار کیا جا سکتا ہے۔

More From Sweet Choori, Meethi Roti, Meetha Paratha