Meethi Seviyan Tips in Urdu - Meethi Seviyan Totkay - Tip No. 3770

Urdu Totkay Meethi Seviyan میٹھی سویاں (Tip No. 3770) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Seviyan Aur Sheer Khurma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Meethi Seviyan Recipe In Urdu

میٹھی سویاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3770

چینی اور شہد کو تقریباً ایک پاؤ پانی میں ملا کر پکائیں
شیرہ بننے پر اتار لیں، پتیلے میں گھی کو خوب گرم کریں، اور اس میں سبز الائچیاں بھون لیں سویوں کو بادامی مائل ہونے تک بھونیں
زعفران، کیوڑے میں گھول دیں سویوں میں پانی ڈالیں اور گلنے دیں اور شیرہ جذب ہو جائے جائفل ڈال دیں
سویاں گھی چھوڑ دیں تو کیوڑہ ڈال کر چند منٹ تک دم پر رہنے دیں
طشتری میں سویاں انڈلیں
بادام کی گری گھی میں تل کر اور کتر کر سویوں پر ڈالیں
چاندی کے وقت بھی لگائیں

More From Seviyan Aur Sheer Khurma