Aloo Methi Tips in Urdu - Aloo Methi Totkay

آلو میتھی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Methi Recipe In Urdu

تیل گرم کر کے ہینگ کو ایک منٹ گرم کر یں
میتھی، آلو، ہلدی اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر اچھی طرح پکائیں
باقی مصالحے ڈال کر دو منٹ پکائیں
چمچہ مسلسل چلائیں
گرم گرم پیش کر یں

More From Mix Vegetable - مزید