Methi Aloo Ki Tarkari Tips in Urdu - Methi Aloo Ki Tarkari Totkay

میتھی آلو کی ترکاری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Methi Aloo Ki Tarkari Recipe In Urdu

اشیاء:
میتھی ایک پاؤ
آلو ڈیڑھ پاؤ
نمک حسب ذائقہ
سرخ مرچ حسب ذائقہ
گھی ایک بڑا چمچہ
ترکیب:
میتھی کے پتوں کو چن لیں اور باریک کاٹ کر دھو لیں۔ آلو کاٹ لیں۔ گھی میں پیاز براؤن کر یں، نمک مرچ ڈال کر بھونیں میتھی ڈال دیں اور پانی کاچھینٹا دے کر بھونیں۔ آلو ڈال کر تھوڑا سا پانی ڈال دیں۔ دم پر لگا دیں۔ پانی خشک ہو جائے اور آلو گل جائیں تو اتار لیں۔
پراٹھے یا سادہ روٹی کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Potato - مزید