Aloo Methi Tips in Urdu - Aloo Methi Totkay - Tip No. 4784

Urdu Totkay Aloo Methi آلو میتھی (Tip No. 4784) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mix Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Methi Recipe In Urdu

آلو میتھی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4784

میتھی کے پتوں کو دھوئیں
میتھی کے پتوں کو کاٹ لیں
ان پر کسی قدر نمک چھڑک دیں
انہیں تقریباً گھنٹہ تک ایک جانب رکھ دیں
ان کا تمام تر پانی نچوڑ لیں
پانی نچوڑنے کے بعد انہیں ایک جانب رکھ دیں
ایک پین میں آئل گرم کریں
آئل میں زیرہ شامل کریں
زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں لہسن۔ادرک۔ نمک۔ سرخ مرچیں۔ آلو شامل کریں
تقریباً 5 منٹ تک اسٹر۔ فرائی کریں
میتھی کے پتے۔ پسا ہوا سوکھا دھنیا پسی ہوئی ہلدی اور ہینگ شامل کریں
بخوبی یکجا کریں
ایک ڈھکن کے ساتھ ڈھانپ دیں
دھیمی آنچ پر 10 منٹ تک کے لیے پکائیں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Mix Vegetable