Methi Ki Rotian Tips in Urdu - Methi Ki Rotian Totkay - Tip No. 3840

Urdu Totkay Methi Ki Rotian میتھی کی روٹیاں (Tip No. 3840) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Methi Ki Rotian Recipe In Urdu

میتھی کی روٹیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3840

میتھی کو چن کر دھو لیں اور اسکو گوشت بیلنے والی مشین یا گرائنڈر میں باریک پیس لیں
پسی ہوئی میتھی میں نمک، مرچ، دھنیا اور انار دانہ شامل کریں
آٹے کو پسی ہوئی میتھی سے گوندھ کر روٹیوں کے آٹے کی طرح بنا لیں (نمک چکھ لیں)
روٹی بیل کر توے پر رکھ کر گھی میں پکالیں
آنچ درمیانہ رکھیں
جب روٹی پک جائے تو اسے توے سے اتار کر اس پر تھوڑا سامکھن لگائیں اور روٹی کو لپیٹ کر رکھ لیں
اسی طرح ساری روٹیاں تیار کر لیں
دہی کو پھینٹ کر اس میں تھوڑا سا نمک ملائیں اور میتھی کی مزید ار روٹی کو دہی سے کھائیں
میتھی کی روٹی گرم گرم کھائیں کیونکہ ٹھنڈی ہونے کے بعد اسکا ذائقہ نہیں بنتا
آپ چاہیں تو اسے نمکین یا میٹھی لسی کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں
نوٹ:
اگر مزید آٹے کی ضرورت پڑے تو استعمال کر سکتے ہیں

More From Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora