Mili Juli Sabzian Tips in Urdu - Mili Juli Sabzian Totkay

ملی جلی سبزیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mili Juli Sabzian Recipe In Urdu

تیل گرم کر یں اور اس میں زیرہ اور مسٹرڈ کے بیج فرائی کر لیں
پیاز اور کری پتہ شامل کر کے 5منٹ کے لئے فرائی کر یں
سبز مرچ اور ادرک شامل کر یں اور مزید دو منٹ پکائیں
کری پیسٹ ڈالیں اور 3منٹ پکائیں
گوبھی کے پھول، گاجر اور فرنچ بین ڈالیں اور 5منٹ پکائیں
پھر ہلدی ،مرچ، نمک اور ٹماٹر ڈال کر 3منٹ پکائیں
گلے ہوئے مٹر ڈالیں اور مزید دو منٹ پکائیں
سبزی کا سوپ ڈالیں اور 10منٹ ہلکی آنچ پر پکنے دیں تاکہ سبزیاں گل جائیں
نوٹ:
سبزی کے سوپ کی بجائے پانی بھی استعمال ہو سکتا ہے

More From Mix Vegetable - مزید